یہ بارش

Poetعمیر اکبر Submitted byumair Akbar tabish
Text size
Yeh Barish

یہ بارش بھی کمال کرتی ہے
رکنے کا نام ہی نہیں لیتیں

بھیگ جاتی ہیں اکثر اداس پلکیں
مسکرانے کا نام نہیں لیتیں

رو رو کر پکارتی ہیں محبت کو
محبوب کا مگر نام تک نہیں لیتیں

یہ بارش بھی کمال کرتی ہےعمیر
یاد دلا کر پھر سب بھلا دیتی ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Rain/Barish Poetry

Copied