Poetries by A.Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
کوئل اندر کُو کوئل اندر کُو
فقیر کہے ھُو
آنکھـ اندر دُنیا
بدن اندر روح
سیپ میں موتی
میرے اندر تو
A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
فقیر کہے ھُو
آنکھـ اندر دُنیا
بدن اندر روح
سیپ میں موتی
میرے اندر تو
A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
ایک ہوئے ہیں آنکھـ میں دُنیا
بدَن میں روح
ایک ہوئے ہیں
فقیر اور ھُو
سیپ میں موتی
مجھـ میں تو A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
بدَن میں روح
ایک ہوئے ہیں
فقیر اور ھُو
سیپ میں موتی
مجھـ میں تو A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
اقرار محبت یہ خوشبو کی مَستیاں
یہ پھولوں کی رعنائیاں
چاندنی کی رنگینی
شرابوں کی مد ہوشی
جنگل کا سکوت اور ناچتے مور
سورج کا منظر اور سمندر کا شور
زمین و آسماں کے
حسین تر نظارے
بہاروں کی باتیں
جاڑوں کی راتیں
بے کار ہوتیں ہیں
بے لطف ہوتیں ہیں
جب تک کوئی انا توڑ کر
کہکشاں کی راہ چھوڑ کر
یہ نغمہ نہ سنا دے
یہ گیت نہ گا لے
مجھے تم سے پیار ہے
ہا ں تم سے پیار ہے A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
یہ پھولوں کی رعنائیاں
چاندنی کی رنگینی
شرابوں کی مد ہوشی
جنگل کا سکوت اور ناچتے مور
سورج کا منظر اور سمندر کا شور
زمین و آسماں کے
حسین تر نظارے
بہاروں کی باتیں
جاڑوں کی راتیں
بے کار ہوتیں ہیں
بے لطف ہوتیں ہیں
جب تک کوئی انا توڑ کر
کہکشاں کی راہ چھوڑ کر
یہ نغمہ نہ سنا دے
یہ گیت نہ گا لے
مجھے تم سے پیار ہے
ہا ں تم سے پیار ہے A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
صَلِ علٰی کی صدا گونجتی ھے زباں پر صَلِ علٰی کی صدا گونجتی ھے زباں پر
اسمِ محمدﷺ دیکھتا ھوں میں جہاں پر
بن جاتا ھے گنبد فرشتوں کے پروں کا
ھوتا ھے درُود و سلام جس مکاں پر
رحمتوں کا مظہر تھا جسکا جسمِ اطہر
اُس کی برکتیں ھیں زمین و آسماں پر
رَختِ سفر ھو جس کا پیغامِ محمدﷺ
اللّھ کی بخشش ھے لازم اُس کارواں پر
پلا دینا جی بھر کے آبِ کوثر اے محمدﷺ
پیاسا بُہت ھو گا سلطان حَشر کے میداں پر
A.Rashid Sultan
اسمِ محمدﷺ دیکھتا ھوں میں جہاں پر
بن جاتا ھے گنبد فرشتوں کے پروں کا
ھوتا ھے درُود و سلام جس مکاں پر
رحمتوں کا مظہر تھا جسکا جسمِ اطہر
اُس کی برکتیں ھیں زمین و آسماں پر
رَختِ سفر ھو جس کا پیغامِ محمدﷺ
اللّھ کی بخشش ھے لازم اُس کارواں پر
پلا دینا جی بھر کے آبِ کوثر اے محمدﷺ
پیاسا بُہت ھو گا سلطان حَشر کے میداں پر
A.Rashid Sultan
وفا ھمیں تھیں جن سے وفا کی امیدیں
وہ اب بال بچے دار ھو گئے ھیں
جب سے عبور کیا ھے دشت جوانی
ھم بھی کچھ پرھیزگار ھو گئے ھیں A.Rashid Sultan (Rasheed Sultan)
وہ اب بال بچے دار ھو گئے ھیں
جب سے عبور کیا ھے دشت جوانی
ھم بھی کچھ پرھیزگار ھو گئے ھیں A.Rashid Sultan (Rasheed Sultan)