Ashu Mishra Poetry, Ghazals & Shayari

Ashu Mishra Poetry allows readers to express their inner feelings with the help of beautiful poetry. Ashu Mishra shayari and ghazals is popular among people who love to read good poems. You can read 2 and 4 lines Poetry and download Ashu Mishra poetry images can easily share it with your loved ones including your friends and family members. Up till, several books have been written on Ashu Mishra Shayari. Urdu Ghazal readers have their own choice or preference and here you can read Ashu Mishra poetry in Urdu & English from different categories.
- LATEST POETRY
- اردو
کوئی آ کر نہیں جاتا دلوں کے آشیانوں سے کوئی آ کر نہیں جاتا دلوں کے آشیانوں سے
رہائی کا کوئی رستہ نہیں ان قید خانوں سے
مچھیرے کشتیوں میں بیٹھ کر گا رہے ہیں گیت
ہوائیں مسکرا کر مل رہی ہیں بادبانوں سے
زمیں والوں نے جب سے آسماں کی طرف دیکھا ہے
پرندے خوف کھانے لگ گئے اونچی اڑانوں سے
یہ سوکھے زخم ہیں یا رنگ ہیں تصویر ماضی کے
مجھے گزرے زمانے یاد آئے ان نشانوں سے
ہمیں اپنی لڑائی اس زمیں پر خود ہی لڑنی ہے
فرشتے تو نہیں آنے یہاں پر آسمانوں سے
تمہارا دل یہاں پر کھو گیا تو کیسی حیرت ہے
بریلی میں تو جھمکے تک نکل جاتے ہیں کانوں سے
عثمان

جہاں سے آ گئے ہیں اس جہاں کی یاد آتی ہے جہاں سے آ گئے ہیں اس جہاں کی یاد آتی ہے
کہ ہم عریاں سروں کو سائباں کی یاد آتی ہے
جہاں محفل شب میں سبھی آنکھیں بھگوتے
سبھی کو اپنے اپنے رفتگاں کی یاد آتی ہے
وہاں جب تک رہے تب تک یہاں کی فکر رہتی تھی
یہاں جب آ گئے ہیں تو وہاں کی یاد آتی ہے
یہ شہر اجنبی میں اب کسے جا کر بتائیں ہم
کہاں کے رہنے والے ہیں کہاں کی یاد آتی ہے حیان