جب تُم اُسے چاہنے لگے تھے
Poet: UA By: UA, Lahoreجب تُم اُسے چاہنے لگے تھے
تَب اُسے تُمہاری پرواہ نہ تھی
اَب وہ تُمہیں چاہنے لگی ہے
اَب تُمہیں اُس کی پرواہ نہیں
More Love / Romantic Poetry
جب تُم اُسے چاہنے لگے تھے
تَب اُسے تُمہاری پرواہ نہ تھی
اَب وہ تُمہیں چاہنے لگی ہے
اَب تُمہیں اُس کی پرواہ نہیں