پُرانے زخم ہَرے ہو رہے ہیں
Text size
پُرانے زخم ہَرے ہو رہے ہیں
نئے زخموں کو ابھی رہنے دیں
پُرانے زخم ذرا بَھرنے دیں
یہ نئےزخم ابھی نہ چھیڑیں
پُرانے زخم ہَرے ہو رہے ہیں
نئے زخموں کو ابھی رہنے دیں
پُرانے زخم ذرا بَھرنے دیں
یہ نئےزخم ابھی نہ چھیڑیں