✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Muhammad Kamran Pasha
Search
Add Poetry
Poetries by Muhammad Kamran Pasha
تیرے نام پہ جیا تیرے نام پہ مرا
تیرے نام پہ جیا تیرے نام پہ مرا
اللہ سے عشق کا انجام کیا ہوا..
Muhammad Kamran Pasha
ماں
ماں اک رشتہ ہے یا ٹھنڈک کا احساس ہے
خوبصورت خوشبو ہے یا صدیوں کا ساتھ ہے..
Muhammad Kamran Pasha
اللہ سے محبت کا حال کیا ہے
اللہ سے محبت کا حال کیا ہے
اک عالم ہے کہ راز کیا ہے ..
Muhammad Kamran Pasha
دنیا والوں کو بھلانا چاہتے ہو
دنیا والوں کو بھلانا چاہتے ہو
دل کو اللہ سے لگانا چاہتے ہو ..
Muhammad Kamran Pasha
اللہ سے عشق کی منازل کا حال کیا بتائیں
اللہ سے عشق کی منازل کا حال کیا بتائیں
عشق کے رستے کی توفیق وہ خود ہی دلائیں..
Muhammad Kamran Pasha
اللہ کے ولیوں قطبوں ابدالوں کا حال کیا لکھوں
اللہ کے ولیوں قطبوں ابدالوں کا حال کیا لکھوں
اللہ کے ان غلاموں کا حال کیا لکھوں ..
Muhammad Kamran Pasha
عشق میں ڈوبا ہوں میں اور حیران ہیں لوگ
عشق میں ڈوبا ہوں میں اور حیران ہیں لوگ
سمجھ نہیں آتی ان کو اور پریشان ہیں لوگ ..
Muhammad Kamran Pasha
تیرے عشق میں روتے روتے شام کر دوں
تیرے عشق میں روتے روتے شام کر دوں
تیری یاد میں یونہی زندگی تمام کر دوں..
Muhammad Kamran Pasha
کیسے ہو بیاں اس زباں سے شان نبی
کیسے ہو بیاں اس زباں سے شان نبی
وہ ہیں سید انبیاء اور میں غلام نبی..
Muhammad Kamran Pasha
عشق کے اظہار کا طریقہ ہے اپنا اپنا
عشق کے اظہار کا طریقہ ہے اپنا اپنا
اظہار محبت میں تو شریعت کو لبادہ بنانا..
Muhammad Kamran Pasha
میرے پیر و مرشد
علم دین کا اک جہان ہے ان کے پاس
دنیا و آخرت کی راحت کا سامان ہے ان کے پاس..
Muhammad Kamran Pasha
تیرے عشق میں ڈوبنے کا کمال مل جائے
تیرے عشق میں ڈوبنے کا کمال مل جائے
تیری یاد میں جینے کا خمار مل جائے ..
Muhammad Kamran Pasha
دعویٰ تو دیکھ کیا کرتا ہے
دعوٰی تو دیکھ کیا کرتا ہے
شکل دیکھ شرم سے ڈوب کیوں نہ مرتا ہے ..
Muhammad Kamran Pasha
تیرے عشق کے سمندر میں غوطہ لگاؤں گا
تیرے عشق کے سمندر میں غوطہ لگاؤں گا
بڑے انمول موتی تیری معرفت کے میں پاؤں گا..
Muhammad Kamran Pasha
میرے اللہ تجھ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں
میرے اللہ تجھ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں
قابل تو نہیں پر یہ دل پیش کرنا چاہتا ہوں ..
Muhammad Kamran Pasha
ناموس رسالت
نبی کی شان میں گستاخی کرتا ہے
تو زندہ کہاں ہے ابھی مرتا ہے..
Muhammad Kamran Pasha
تیری یاد کو دل میں کیسے بساؤں اللہ
تیری یاد کو دل میں کیسے بساؤں اللہ
دل کے نازک تار کو کیسے ہلاؤں اللہ ..
Muhammad Kamran Pasha
عشق دے رنگ ہزار
عشق دے رنگ ہزار
دل ہوندا اے ایدا بازار..
Muhammad Kamran Pasha
تقابل تیرا کوئی نہیں مثال تیری کوئی نہیں
تقابل تیرا کوئی نہیں مثال تیری کوئی نہیں
آپ ہیں ختم الرسل آپ جیسا کوئی نہیں ..
Muhammad Kamran Pasha
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets