✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
nisar ahmad safi
Search
Add Poetry
Poetries by nisar ahmad safi
برستی بارش
برستی بارشوں سے مجھے بس اتنی سی نسبت ہے
کہ اسطراح کا ایک موسم میرے اندر بھی ہیں..
Nisar Ahmad Safi
میں خود حیران ہو
میں خود حیران بو ں اپنے صبر کی انتہا دیکھ کر
تم نے یاد کرنا چھوڑ دیا میں نے انتظار کرنا نہیں..
Nisar Ahmad Safi
محبت ان کو ملتی ہے
تیری دنیا کا یہ دستور بھی عجب ہے خدایا
محبت ان کو ملتی ہے جنہیں کرنی نہیں آتی..
Nisar Ahmad Safi
فاصلے
فاصلے تو بڑھا رہے ہو مگر اتنا یاد رکھنا
محبت بار بار انسان پر مہربان نہیں ہو تی..
Nisar Ahmad Safi
مجھے لوگوں کیطرح
میں زمانے میں بدنام فقط اس لیئے ہوں
مجھے لوگوں کی طرح بدل جانا نہیں آتا..
Nisar Ahmad Safi
بہت ناز تھا
بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر
میں عزیز تھا سب کو مگر ضرورتوں کے لیئے..
Nisar Ahmad Safi
کبھی محبوب سے شکوہ
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی محبوب سے شکوہ
اے منزل محبت تیرے ہرموڑ پہ رونا آیا..
Nisar Ahmad Safi
انا کی موج
انا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہے ہم
جو ہم کو توڑ دیتا ہے ہم اس کو چھو ڑ دیتے ہیں..
Nisar Ahmad Safi
روٹھ جانے کی
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش ہو تا کوئی ہم کو بھی منانے والا..
Nisar Ahmad Safi
واقف ہوں
واقف ہوں بہت خوب اس دنیا کی فطرت سے
بہت چاھتے ہیں لوگ مجھے،مگر ایک ضرورت کی طرح..
Nisar Ahmad Safi
کسی دشمن نے
کسی دشمن نے یہ عزت مجھے اب تک نہیں بخشی
ہمیشہ دوست ہی کا ہاتھ پہنچاہے گریبا تک..
Nisar Ahmad Safi
اس کے بن
اس کے بن بھی زندگی کٹ ہی جائی گی نثار
وہ حسرت زندگی تھی شرط زندگی تو نہیں..
Nisar Ahmad Safi
پھر اس کے بعد
پھر اس کے بعد آنکھوں میں بس گیا وہ شخص
اگر چہ ہم نے اسے بے دلی سے دیکھا تھا ..
Nisar Ahmad Safi
نگاہیں
نگا ہیں نہ پھیرو ،چلے جائنگے ھم
مگر یاد رکھنا کہ یاد ائنگے ھم..
Nisar Ahmad Safi
غم زندگی
غم زندگی،غم بندگی،غم دو جہا،غم جاوداں
میری ہر نظر تیری منتظر،تیری ہر نظر میری امتحاں..
Nisar Ahmad Safi
آوارگی
ہماری بے خودی کا حال وہ پو چھے اگر
تو کہنا ہوش بس اتنا ہے کہ تم کو یاد کرتے ہے..
Nisar Ahmad Safi
خواب
سزا یہ دی آنکوں سے چھین لی نیندیں
قصور یہ تھا جینے کے خواب دیکھے تھے..
Nisar Ahmad Safi
میرے چہرے سے
میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑ پاو گے وصی
میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرا د ینا..
Nisar Ahmad Safi
مجھ سے مت پوچھ
مجھ مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا آنداز
نظریں بھی مجھ پہ تھی اور پردہ بھی مجھ سے تھا ..
Nisar Ahmad Safi
نہ کہا کرو ہر بار کہ
نہ کہا کرو ہر بار کہ ہم چھوڑ دیں گے تم کو
نہ ہم اتنے عام ہیں نہ یہ تیرے بس کی بات ہے..
Nisar Ahmad Safi
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets