Poetries by Dr Rais Ahmed Samdani
خالق ہے تو تیری حمد ہو بیاں مُحال ہے خالق ہے تو تیری حمد ہو بیاں مُحال ہے
ہو زباں سے بیاں میری کیا مجال ہے
احد ہے لاشریک ہے تیری مثال کیا
بندے سے ہو بیاں تیری حمددشوارہے
دَریُو زَگَر میں ہوں توہے بانٹنے والا
سخی ہے تو میں سخاوت تیری مانگنے ولا
خالقِ دو جہاں رحمتِ اللعالمین ہے تو
رحیم ہے تو میں رحمت طلب کرنے والا
توہے فَراواں میں بندہ تیرا خفیف و حقیر
خالق ہے تو مالک ہے تو تیری نظیر کیا
تیرا مقام اِرتِفاع میری وضع کچھ نہیں
میں لکھوں تیری ثَنا میری کیا بساط ہے
Dr Rais Samdani
ہو زباں سے بیاں میری کیا مجال ہے
احد ہے لاشریک ہے تیری مثال کیا
بندے سے ہو بیاں تیری حمددشوارہے
دَریُو زَگَر میں ہوں توہے بانٹنے والا
سخی ہے تو میں سخاوت تیری مانگنے ولا
خالقِ دو جہاں رحمتِ اللعالمین ہے تو
رحیم ہے تو میں رحمت طلب کرنے والا
توہے فَراواں میں بندہ تیرا خفیف و حقیر
خالق ہے تو مالک ہے تو تیری نظیر کیا
تیرا مقام اِرتِفاع میری وضع کچھ نہیں
میں لکھوں تیری ثَنا میری کیا بساط ہے
Dr Rais Samdani
شکریہ مرَقدَتک میرے ساتھ آنے والو تمہارا شکریہ
میری خاطر زحمت اٹھانے والو تمہارا شکریہ
ہے اب جوسفر باقی کرلیں گے وہ تنہا ہی ہم
حوصلہ بڑھا کرلحد تک پہنچانے والو تمہارا شکریہ
اگلا پَڑاؤ ہے کٹھن اوررستہ بھی ہے اڑچن اڑچن
مغفرت کی دعا دینے والو تمہارا شکریہ
بنا تھا جس خاک سے ر ئیسؔ آپہنچی ہے منزل پہ وہ
مٹھی بھر خاک نجھاور کرنے والو تمہارا شکریہ
Dr Rais Samdani
میری خاطر زحمت اٹھانے والو تمہارا شکریہ
ہے اب جوسفر باقی کرلیں گے وہ تنہا ہی ہم
حوصلہ بڑھا کرلحد تک پہنچانے والو تمہارا شکریہ
اگلا پَڑاؤ ہے کٹھن اوررستہ بھی ہے اڑچن اڑچن
مغفرت کی دعا دینے والو تمہارا شکریہ
بنا تھا جس خاک سے ر ئیسؔ آپہنچی ہے منزل پہ وہ
مٹھی بھر خاک نجھاور کرنے والو تمہارا شکریہ
Dr Rais Samdani
روضہ روسول ﷺ پر حاضری بلاوے پہ نبی ؑکے میں مدینے آگیا ہوں
خوش ہوں زندگی میں یہ مرتبہ پا گیا ہوں
کہاں میں بے کس و بے نوا کہا ں میرا نصیب
مدینہ کی فضاء میں شفاء پا گیا ہوں
تھی یہ آروزو مدت سے مدینہ دیکھوں
کرم پہ اپنے نبی ؑ کے مراد پا گیا ہوں
دیکھا جو انِ آنکھوں نے روضہ نبی ؑ کا
دل میں اترتی ٹھنڈک کا مٹھاس پا گیا ہوں
تھی تمنا دیکھیں یہ آنکھیں بھی سبز گنبد کو
گنبد خضرا ء کا حسین سا یہ پاگیا ہوں
تھی تمنا ریاض الجنہ میں ہو ایک سجدہ نصیب
جبیں کو جنت میں جھکا نے کا اعزاز پا گیا ہوں
نگاہیں کیسے ہٹتیں رئیسؔ روضے کی جالیوں سے
برسوں کی پیاس کا احساس پا گیا ہوں Dr Rais Ahmed Samdani
خوش ہوں زندگی میں یہ مرتبہ پا گیا ہوں
کہاں میں بے کس و بے نوا کہا ں میرا نصیب
مدینہ کی فضاء میں شفاء پا گیا ہوں
تھی یہ آروزو مدت سے مدینہ دیکھوں
کرم پہ اپنے نبی ؑ کے مراد پا گیا ہوں
دیکھا جو انِ آنکھوں نے روضہ نبی ؑ کا
دل میں اترتی ٹھنڈک کا مٹھاس پا گیا ہوں
تھی تمنا دیکھیں یہ آنکھیں بھی سبز گنبد کو
گنبد خضرا ء کا حسین سا یہ پاگیا ہوں
تھی تمنا ریاض الجنہ میں ہو ایک سجدہ نصیب
جبیں کو جنت میں جھکا نے کا اعزاز پا گیا ہوں
نگاہیں کیسے ہٹتیں رئیسؔ روضے کی جالیوں سے
برسوں کی پیاس کا احساس پا گیا ہوں Dr Rais Ahmed Samdani