سالگرہ مبارک ہودوست تم کو
Poet: Zoofashan Waheed By: Zoofashan Waheed, Lahore
سالگرہ مبارک ہو دوست تم کو
اللہ دے لمبی زندگی تم کو
سدا ہنستی ، مسکراتی اور کھلکھلاتی رہو
صرف خوشیاں ہی ملیں زندگی میں تم کو
ضوفی~ ایسے دوستوں سے واسطہ
پڑتا ہی رہے زندگی میں تم کو
More Birthday Poetry






