شکر

Poet: shehzad butt shaz By: shehzad butt, karachi
Shukar

شکر تیرا کیسے ادا کروں میں خالقِ کائنات
کہ دیں ہیں تو نے مجھ کو نعمتیں سبھی

بخش دے ہدایت بھی دے مجھے تو
اس سجدے سے میں اٹھوں گا تبھی

مانگنے کا مجھ کو سلیقہ نہیں کوئی
رحمت سے اپنی دے مجھ کو خوشیاں سبھی

تیری شان کیسے کر بیاں ہو پوری
ختم ہو جائیں گے قلم دواتیں سبھی

Rate it:
Views: 1056
08 Dec, 2013