آج بارش نے بَرس کے مجھے بہت سےدَلاسے دیے
Text size

آج بارش نے برس کے مجھے بہت سے دَلاسے دیے
برسوں سے کھوئے ہوئے مجھے میرے خَاصے دیے
تنہا بیٹھا تھا کوئی میرے پاس محسوس ہوا
ایسے ایسے کر کے بہت سے مجھ کو جَانسےدیے
تیرا حُسنُ جمال میری آنکھوں میں رکس کرنے لگا
رکھ کے رومال آنکھوں پہ خود کو بہت دَلاسےدیے
گُزرگیا بہت سا سَفر باقی بھی گزر جائےگا خدا کرے
اِسی آس پہ خود کوپھر بہت ، نفیس ، خَاصےدیے۔