آرزووں کا گلشن
Text size
آرزووں کا گلشن شاہِ دیں کھلائیں گے
ہے یقیں مجھے طیبا مصطفی بلائیں گے
دل مرا چمک اُٹھے اُن کے سبز گنبد سے
میرے فکر و فن کو وہ دیکھنا جِلائیں گے
آرزووں کا گلشن شاہِ دیں کھلائیں گے
ہے یقیں مجھے طیبا مصطفی بلائیں گے
دل مرا چمک اُٹھے اُن کے سبز گنبد سے
میرے فکر و فن کو وہ دیکھنا جِلائیں گے