ازل سے ہوں فقیروگدا امام حسین کا

Poet: محمدبرھان الحق جلالیؔ By: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ JALALI, Jhelum

ازل سے ہوں فقیروگدا امام حسین کا
وراثت میں میں نے پایا پیار امام حسین کا
کافی ہے میرے عشق امام حسین کا
جہاں بھر میں ہے سکہ امام حسین کا
دنیا آج بھی کرتی ہے یاد معرکہ کربلا کا
دنیا نے دیکھا رضآ و صبر امام حسین کا
ثابت کردیا اصغر واکبر کی جنگ نے
شیران شیر ہوتا ہے بچہ امام حسین کا

Rate it:
Views: 892
30 Sep, 2017