اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں

Poetجمال احسانی Submitted byfaizan
Text size

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Rain/Barish Poetry

Copied