اطاعت

Poet: arshad nadeem By: arshad nadeem, Riyadh ksa

رب کریم کی اطاعت کا پھل تو دیکھیں ذرا
ایک اطاعت گذار کی بیقراری پے آب ذم ذم چلا دیا

Rate it:
Views: 851
13 Dec, 2014