Add Poetry

اک بار توں سجدا عشق کرکے تو دیکھ

Poet: محمد شہباب By: محمد شہباب, Murree

اک بار توں سجدا عشق کرکے تو دیکھ
تجھے دنیا و آخرت نہ ملے تو کہنا

جسے تو ڈھونڈتا رہا دنیا کی بھیڑ میں
پھر بھی نہ مل سکے تجھے تیرا مقام

جکھ کے اک بار خدا کی بارگاہ میں مانگ تو سہی
تجھے تیرا مقام نہ ملے تو کہنا

خدا کی یاد لازم ہے زندگی میں شہباب
یہی اک طریق ہے مقصد زندگی کو سمجھنے کا

یہ جہاں تیرا ہے بس اک رب کو یاد رکھ
تجھے زمانہ سلام نہ کرے تو کہنا

Rate it:
Views: 1320
06 Dec, 2021
Related Tags on Islamic Poetry
Load More Tags
More Islamic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets