Add Poetry

اے خدا تو ایک ہے

Poet: Irfan Ali By: Hafiz Irfan Ali, Rawalpindi

اے خدا تو ایک ہے تو ایک ہے
اے خدا تو ایک ہے تو ایک ہے
نہ کوئی تیرا شریک
نہ کوئی تیرا حریف
تو عظیم
تو رحیم
تو سمیع
تو کبیر
تو رازق
تو علیم
اے خدا تو ایک ہے توایک ہے
اے خدا تو ایک ہے تو ایک ہے
نہ تو بوجھل نیند سے
نہ تو تڑپے بھوک سے
نہ تو دیکھے دھوپ کو
نہ تو چاہے چھاؤں کو
نہ کوئی تجھ سا یہاں
نہ کوئی تجھ سا وہاں
اے خدا تو ایک ہے تو ایک ہے
اے کدا تو ایک ہے تو ایک ہے

Rate it:
Views: 343
23 Jun, 2010
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets