بارش اور یاد
Text size

بارش کی بوندیں ہی اسے میری یاد دلا دیں
بارش میں کبھی ہم بھی ساتھ چلے تھے
موسم کا سحر یا شام ہے ایسی عنبر
تیری یاد مگر آج بہت آئی ہے
چاند، بارش، پھول اور خوشبو
تمہاری یاد دلایا تمہارے بعد کا موسم
رات سا سکوت کبھی بارش سا برسنا
دل ء عنبر موسم سی اداء کرتے ہو.
تیری یاد سے برسات سی لگ جاتی ہے
عجب کیسی مولاقات سی لگ جاتی ہے