بارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonبارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہے
فضا معطر موسم وسما ہر سو خوشگوار ہے
ملی صحرا کو نوید آمد دو جہاں گل بہار کی
بحر و بر، کہسار و لالہ زار خوشی سےجھوم رہےتھے
منتظر تھی باد صبا بھی ہستی دو جہاں آمد استقبال کے لیۓ
وہ جوہر لال بی بی آمنہ کا شمع ہدایت زمانے کےلیۓ
اے ماہ ربیع الاول تجھ کو ہوی حاصل یہ ساعت سعید
درود و سلام کی محفل رہےجاری تا حیات پیارے نبی کے لیۓ
More Islamic Poetry






