بندگی
Text size
اپنے معبود سے امید لگائے رکھنا
وہ سنے یا نہ سنے ہاتھ اٹھائے رکھنا
بندگی کا یہ نشاں حشر میں کام آئے گا
زیور عشق کو ماتھے پہ سجائے رکھنا
اپنے معبود سے امید لگائے رکھنا
وہ سنے یا نہ سنے ہاتھ اٹھائے رکھنا
بندگی کا یہ نشاں حشر میں کام آئے گا
زیور عشق کو ماتھے پہ سجائے رکھنا