تاجدارے مدینہ
Text size
تاجدارے مدینہ آپ سے فریاد ہے
دل روتا ہے میرا اور ناشاد ہے
بگڑی بناؤ تاجدارے مدینہ
مشکل میں ہے زندگی کا سفینہ
تاجدارے مدینہ آپ سے فریاد ہے
دل روتا ہے میرا اور ناشاد ہے
بگڑی بناؤ تاجدارے مدینہ
مشکل میں ہے زندگی کا سفینہ