جو لذت نیکی میں ہےوہ گناہ میں نہیں جو سرور نماز میں ہے وہ قضاہ میں نہیں رب کائنات سے ایک بار مانگ کر تودیکھ تو یہ نہ سمجھ کہ اثر تیری دعا میں نہیں