Add Poetry

جہاں میں چرچا ہے میرے نبی کا صلی للہ علیہ و آلہ و صلم

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

جہاں میں چرچا ہے میرے نبی کا صلی للہ علیہ و آلہ و صلم
آج دن آیا ہے اس کی سالگرہ کا

ہر طرف پھیل رہا ہے نور جہاں میں اس کی آمد پر
آیا ہے موقعہ اس پر درود بھیجنے کا

بھیجو اس پر لاکھوں درود و سلام
یہی ہے وقت فلاح پانے کا

لگا لو دل نبی پاک سے صلی للہ علیہ و آلہ و صلم
پھر نہیں ملے گا موقعہ دنیا میں آنے کا

Rate it:
Views: 496
23 Jan, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets