خلوص دل سے ادا بندگی نہیں ہوتی
Text size
خلوص دل سے ادا بندگی نہیں ہوتی
کبھی نیت تو کبھی عاجزی نہیں ہوتی
تمام نقص ہماری طلب میں ہوں لیکن
تری عطا میں کبھی کچھ کمی نہیں ہوتی
خلوص دل سے ادا بندگی نہیں ہوتی
کبھی نیت تو کبھی عاجزی نہیں ہوتی
تمام نقص ہماری طلب میں ہوں لیکن
تری عطا میں کبھی کچھ کمی نہیں ہوتی