خون سستا ہے مہنگا ہے پانی
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلاخون سستا ہے مہنگا ہے پانی
پھر بھی دیں گے ضرور قربانی
نام لکھ دو جہادِ اکبر میں
زیست ہو جائے گی یہ لافانی
More Islamic Poetry
خون سستا ہے مہنگا ہے پانی
پھر بھی دیں گے ضرور قربانی
نام لکھ دو جہادِ اکبر میں
زیست ہو جائے گی یہ لافانی