درودِ پاک ہے لاریب دل کے درد کا درماں
Text size
دُرودِ پاک ہے لاریب دل کے درد کا درماں
کہ اُن کے ذکر سے لوگو! غم و آلام مٹتے ہیں
جو نعتِ مصطفی شام و سحر کرلیں وظیفہ ہم
تو دیکھیں دل کے سارے غنچے پھر کس طرح کھلتے ہیں
دُرودِ پاک ہے لاریب دل کے درد کا درماں
کہ اُن کے ذکر سے لوگو! غم و آلام مٹتے ہیں
جو نعتِ مصطفی شام و سحر کرلیں وظیفہ ہم
تو دیکھیں دل کے سارے غنچے پھر کس طرح کھلتے ہیں