Add Poetry

دِسَمبر اَب کے آؤ تو مُجھے بھی ساتھ لے جانا

Poet: افتخار By: Farhan, Islamabad

دِسَمبر اَب کے آؤ تو مُجھے بھی ساتھ لے جانا
مُجھے بھی شام ہونا ہے مُجھے بھی گُمنام ہونا ہے

لوٹ آؤ کہ… ابھی بھی کچھ نہیں بِگڑا
ابھی بھی ایک رات باقی ہے نومبر کی!!

بتائو تو ذرا کونسی بہار لے آیا جنوری
تم سب کہتے تھے نا بہت ویران ہے دسمبر

دینے آئی ھےمیرے درد کی قیمت مجھکو
کتنی ہمدرد ہے یہ دسمبر کی پہلی بارش

Rate it:
Views: 547
30 Nov, 2022
Related Tags on December Poetry
Load More Tags
More December Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets