روح مکہ دل مدینہ چاہیے
Poet: شبیر نازش By: Asher, karachiروح مکہ دل مدینہ چاہیے
جینا ایسا ہو تو جینا چاہیے
چاہیے اُن کی غلامی کا شرف
کب مجھے کوئی خزینہ چاہیے
More Islamic Poetry
روح مکہ دل مدینہ چاہیے
جینا ایسا ہو تو جینا چاہیے
چاہیے اُن کی غلامی کا شرف
کب مجھے کوئی خزینہ چاہیے