زمینِ حجاز

PoetShehzad Owaisi Submitted byShehzad Owaisi
Text size

اے مولٰی مجھے تو اب اتنا نواز دے
سجدے کے واسطے زمینِ حجاز دے

میں پھر رہا ہوں مولیٰ تیری تلاش میں
مل جائے جس میں تو، ایسی نماز دے

More Religious Poetry

Copied