زندگی آسان ہو جائے
Text size
زندگی آسان ہو جائے
دِل کو اطمینان ہو جائے
تیرے دَر کا طالِب اگر
تیرے دَر کا مہمان ہو جائے
تیری عنایت ہو جِس پر
وہ ذرۤہ بھی آسمان ہو جائے
زندگی آسان ہو جائے
دِل کو اطمینان ہو جائے
زندگی آسان ہو جائے
دِل کو اطمینان ہو جائے
تیرے دَر کا طالِب اگر
تیرے دَر کا مہمان ہو جائے
تیری عنایت ہو جِس پر
وہ ذرۤہ بھی آسمان ہو جائے
زندگی آسان ہو جائے
دِل کو اطمینان ہو جائے