سارے جہان پہ اپنی رحمت تمام کردی

PoetNaveed Dar Submitted byNaveed Dar
Text size

بھیج کر محمد کو دنیا پہ یارو خدا نے
سارے جہان پہ اپنی رحمت تمام کردی

رہبر انسانیت آگیا کعبہ کے بتوں کو
گرا کر خدا نے یہ خبر جہان میں عام کردی

چراغ نور جلا کر جاہلیت کی تاریکیوں میں
خدا نے نا ختم ہونے والی صبح امین کردی

نا گھبراؤ گنہگارو روز محشر خدا کہے گا ڈار
امت پہ آج ہم نے محمد کی شفاعت عام کردی

More Religious Poetry

Copied