سلام یا حسین

Poet Submitted byA.Khalique
Text size

یزید بولا بڑی فوج میرے ساتھ میں ہے
حسین بولے نتیجھ الله کے ہاتھ میں ہے

یزید بولا وہاں موت یہاں خزانہ ہے
حسین بولے کہ نانا کو منہ دکھانا ہے

یزید بولا میں حاکم ہوں جبر کرتا ہوں
حسین بولے میں"سید"ہوں صبر کرتا ہوں

 

More Religious Poetry

Copied