سنگِ درِ حبیب ہے اور سر غریب کا
Poet: Islamic Poetry By: hassan, khiسنگِ درِ حبیب ہے اور سر غریب کا
کس اوج پر ہے آج سِتارہ نصیب کا
پِھر کس لیے ہے میرے گناہوں کا احتساب
جب واسطہ دیا ہے تمہارے حبیب کا
فِداک رُوحی و قلبی
یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم
More Islamic Poetry






