شکریہ ہے تیرا، جو عطا ہے ہمیں

Poet: سجل By: سجل, Hyderabad

شکریہ ہے تیرا، جو عطا ہے ہمیں
ہر پل، ہر لمحہ، تیری رہنمائی سے ہم

تیرا کرم، تیری محبت، ہمیشہ رہے
میری دعا ہے، تیری رضا میں رہے

Rate it:
Views: 509
14 Jan, 2025