شہدائے کربلا کوسلام
Text size
شہیدوں کا لہو آغاز ہے دینی اثاثے کا
یزیدی فوج پہ طاری تھا غلبہ اک پیاسے کا
بہتر گردنوں نے قائم رکھا دین کا پرچم
بڑا احسان امت پہ محمد کے نواسے کا
شہیدوں کا لہو آغاز ہے دینی اثاثے کا
یزیدی فوج پہ طاری تھا غلبہ اک پیاسے کا
بہتر گردنوں نے قائم رکھا دین کا پرچم
بڑا احسان امت پہ محمد کے نواسے کا