شیخ صاحب باندھ کر اِک دن حرم کو لے چلے
Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, پاکستانشیخ صاحب باندھ کر اِک دن حرم کو لے چلے
مست ہو گاتے تھے رِند "آخر بلاوا آ گیا!"
More Islamic Poetry
شیخ صاحب باندھ کر اِک دن حرم کو لے چلے
مست ہو گاتے تھے رِند "آخر بلاوا آ گیا!"