طلب
Text size
جو طلبِ دید بڑھا دے وہ حسیں ہو جاؤ
نکل کے عکسِ تصور سے یقیں ہو جاؤ
اگر کرم جو کرو، تو فقط اتنا کر دو
میری ٹوٹی ہوئی کٹیا کے مکیں ہو جاؤ
جو طلبِ دید بڑھا دے وہ حسیں ہو جاؤ
نکل کے عکسِ تصور سے یقیں ہو جاؤ
اگر کرم جو کرو، تو فقط اتنا کر دو
میری ٹوٹی ہوئی کٹیا کے مکیں ہو جاؤ