عذرا کی گڑیا نہانے لگی

Poetفیضان Submitted byShaman
Text size

عذرا کی گڑیا نہانے لگی
نہانے لگی ڈوب جانے لگی

بڑی مشکلوں سے بچایا اسے
کنارے پہ میں کھیجچ لایا اسے

More Children Poetry

Copied