عرض حال
Text size
میرے کریم مجھے یہ سزا نا دینا کبھی
کہ دشمنوں سے مجھےعرض حال کرنا پڑے
مجھے تو یہ بھی گوارا نہیں میرے معبود
کہ اپنوں سے بھی کوئی سوال کرنا پڑے
میرے کریم مجھے یہ سزا نا دینا کبھی
کہ دشمنوں سے مجھےعرض حال کرنا پڑے
مجھے تو یہ بھی گوارا نہیں میرے معبود
کہ اپنوں سے بھی کوئی سوال کرنا پڑے