Add Poetry

عید سے پہلے میری عید گُزر گئی

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

عید سے پہلے میری عید گُزر گئی
را ت خواب میں آنکھوں سے تیری تصویر گُزر گئی

نقاب میں چُھپا گلاب کچھ کہہ گیا مجھے
سانسیں ہوگئیں فَنا دل پہ ازیت گُزر گئی

سِگرٹ کی آڑ لے کر خود کو بہلانے لگا میں
اُٹھا جو دُھواں کمرے میں میری آہ نکل گئی

لب و رُخسار پہ راہ گئی خوشیاں ادوری میرے
ہوا یوں کہ آنکھوں سے آنسوں کی تسبی نکل گئی

اے مُرشد چُھوڑا قید میری یہ عشق کی دلدل سے
خُدا گوا ہے ساری زندگی اپنی تلخیوں میں گُزر گئی

خاموش لَبوں پہ تیری ذات کی تسبی چلی مُسلسل
زندگی تماشا ہے کبھی نفیس کبھی بے نفیس گُزر گئی

Rate it:
Views: 1205
31 Aug, 2017
More Eid Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets