عید پر
Text size
اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ اس کی یادیں
اس کی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے کھوئے
تصور کے کسی لمحے میں دھیرے سے کہا ہوگا
عید مبارک
اس عید پر
وہ میرے ساتھ نہیں
مگر وہ اس کی یادیں
اس کی باتیں
سب مجھے یاد ہیں
اس نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا
پھر میرے خیالوں میں کھوئے کھوئے
تصور کے کسی لمحے میں دھیرے سے کہا ہوگا
عید مبارک