Add Poetry

لرزتی ہر دور میں، جسکی صدا سے کائنات

Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad kashmir

 تو سمجھتا جس قوم کو، دُنیا کی بڑی طاقت
مغرب کے ہیں رہنما، طریقہ ان کا شیطانی

لرزتی ہر دور میں، جسکی صدا سے کائنات
ذات ہے یہ مومن کی، دل ہے ان کا قرآنی

مسلمانوں کا یہ رُتبہ، مسلمانوں کی یہ خوبی
کہ ان کا دین اسلامی ، عقیدہ ان کا فُرقانی

Rate it:
Views: 280
11 Nov, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets