مدینہ دکھا دے
Text size
یارب اپنے محبوب کا جلوہ دکھا دے
اس حسن مجسم کا سراپا دکھا دے
بس میر ے دل کی یہی دعا ہے مالک
ان لفظوں کے لکھنے اور پڑھنے والے کو مدینہ دکھا دے
یارب اپنے محبوب کا جلوہ دکھا دے
اس حسن مجسم کا سراپا دکھا دے
بس میر ے دل کی یہی دعا ہے مالک
ان لفظوں کے لکھنے اور پڑھنے والے کو مدینہ دکھا دے