ممدوح نبی جب کہ ہے خود خالق کونین
Text size
اللہ نے نازل کیے جتنے بھی صحیفے
ہر ایک میں موجود ہیں اوصافِ پیمبر
ممدوحِ نبی جب کہ ہے خود خالقِ کونین
مدحت میں بشر کیوں نہ رہے عاجز و کم تر
اللہ نے نازل کیے جتنے بھی صحیفے
ہر ایک میں موجود ہیں اوصافِ پیمبر
ممدوحِ نبی جب کہ ہے خود خالقِ کونین
مدحت میں بشر کیوں نہ رہے عاجز و کم تر