مچھلی ہے کیا خوب نرالی
Text size
مچھلی ہے کیا خوب نرالی
لال سنہری رنگت والی
کھارا ہو یا میٹھا پانی
پانی کی ہے یہ دیوانی
پانی سے جب باہر آئے
سمجھو اپنی جان گنوائے
مچھلی ہے کیا خوب نرالی
لال سنہری رنگت والی
کھارا ہو یا میٹھا پانی
پانی کی ہے یہ دیوانی
پانی سے جب باہر آئے
سمجھو اپنی جان گنوائے