وطن ہی میرا عشق اور میرا جنون ہے حالات ملکی دیکھ کے جلتا یہ خون ہے بھلے برا ہو سب کی نظر میں مگر ریاض جیسا ہو، اپنے دیس میں ملتا سکون ہے