میری گڑیا
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary
برسوں پہلے خوابوں کے جزیرے پر
اک رات کی رانی کو دیکھا
اسی پہر تیری آہٹ کو میں نے سنا
پهر یوں ہوا کہ پرستان سے وہ پری میری گود میں آگری
چار ستمبر 2005 میں اک گڑیا رانی کی ماں بن گئی
More Birthday Poetry








