میں جنگلوں کی طرف چل پڑا ہوں چھوڑ کے گھرPoetتہذیب حافی Submitted byAliText sizeA− A A+میں جنگلوں کی طرف چل پڑا ہوں چھوڑ کے گھر یہ کیا کہ گھر کی اداسی بھی ساتھ ہو گئی ہےPrevious CopyNext