و ہو الا سماء الحسنی

Poet: ڈاکٹر صفی حسن By: یاسر رفیق, راولپنڈی

اس کے جتنے نام سنے ہیں
سب اچھے ہیں
سب سچے ہیں
وہ اول ہے
وہ آخر ہے
وہ ظاہر ہے
وہ باطن ہے
وہ صبحوں کی روشنی بن کر ساری دنیا کا رکھوالا
تیرےدرد سمجھنے والے
میرے عیب چھپانے والا

Rate it:
Views: 682
27 Mar, 2015