وہ تیری چاھ میں تیرا جسم نوچ کر
وہ تجھ سے وہ محبت کی بات کرتا ہے
وہ زباں دراز شہر میں کر کے بدنام اس کو
اپنے داغ چھپائے مہذب صحبت کی بات کرتا ہے
سیاہ کر کے وہ دامن شہر کے اہلِ دل کے
اپنا ہی گریباں سیتا ہے دامن صاف کرتا ہے
دوش دیتا ہے اس کو نوچ کر جسم اس کا
وہ ظالم شخص کہاں کا انصاف کرتا ہے